مہاراشٹر اور کرناٹک میں سیاسی افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری، دیکھیں تصاویر
کرناٹک کے رکن اسمبلی این اے حارث کی جانب سے بنگلورو کے ایک ہوٹل میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ سدرامیا اور کانگریس قائدین کےعلاوہ امیرشریعت مفتی اشرف علی سمیت شہر کے علمائے دین وغیرہ موجود تھےـ

6/ 2
اس موقع پر وزیراعلیٰ سدرامیا نے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔
6/ 3
ساتھ ہی وزیر اعلیٰ نے اپیل کی کہ مسلمان رمضان کی عبادتوں کے دوران ریاست میں خوشحالی، امن اور بہتری کے لئے دعا کریں ـ
6/ 4
ادھرمہاراشٹر کے آکولہ میں کچھی میمن جماعت کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
6/ 5
کے ایم ٹی ہال میں منعقد اس افطار پارٹی میں مختلف سیاسی و سماجی لیڈران سمیت ضلع کلیکٹر، ایس پی، بلدیہ کمشنر اوردیگر سرکاری افسران نے بھی شرکت کی۔
6/ 6
اس موقع پر کانگریس کے ریاستی جنرل سکریٹری مدن برگڑ نے کہا کہ اس طرح کی تقاریب سے قومی یکجہتی کو فروغ ملتا ہے۔