உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بنگلورو: کورونا وبا کے درمیان شب برات کا اہتمام ، دیکھئے تصاویر

    Shab-E-Barat 2021 : کرناٹک کے دارالحکومت شہر گلستان بنگلورو میں مسلمانوں نے محتاط طریقہ سے شب برات منائی گئی ۔ شہر کے مسجدوں، درگاہوں اور قبرستانوں کو قمقموں کے ذریعہ سجایا گیا تھا۔