உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاؤن کے سبب ڈھائی ماہ کے وقفہ کے بعد کھلی یہ درگاہ، زائرین کی چہل۔پہل کی تصویریں

     درگاہ کے احاطے میں صرف  10 سے 15 منٹ تک ہی بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔  صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک ہی  درگاہ کا دروازہ  کھلا رہے گا۔ علاقے کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے درگاہ کمیٹی نے خاص چوکسی برتی ہے۔ یہاں آنے والے تمام  زائرین کو مزار شریف چھوئے بغیر دور سے ہی زیارت کرنا ہوگا۔