உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرناٹک اسمبلی انتخابات : ووٹنگ سے پہلے لیڈروں کے انوکھے انداز ، کسی نے گئو پوجا کی تو کوئی پہنچا مٹھ

    ہفتہ کو کرناٹک میں 222 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹنگ ہورہی ہے ۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور شام چھ بجے تک چلے گی۔