مقررہ وقت پر بارش نہ ہونے کی وجہ سے آج کرناٹک کے عوام کو بوند بوند پانی کے لیے ترسنا پڑتا ہے ۔ـ گرمی کے موسم میں لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ جائے گی ، ـ اسلئے اس سے قبل ہی عوامی نمائندوں اورمتعلقہ افسروں کو پینے کے پانی کی سہولت فراہم کرنے لئے مناسب اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔