کیرالہ کے کوزی کوڈ ائیر پورٹ پر دبئی سے آرہا ائیرانڈیا کا طیارہ جمعہ کی شام کو حادثہ اک شکار ہوگیا ۔ اس حادثہ میں اب تک 18 افراد کی جان گئی ہے ۔ دونوں پائلٹ کی بھی موت ہوگئی ہے جبکہ سو سے زیادہ مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔ طیارہ میں 190 افراد سوار تھے ۔ (Image: Special Arrangement)