امبانی فیملی میں ان دنوں ایک پھر جشن کا ماحول ہے ۔ حال ہی میں مکیش اور نیتا امبانی کی بیٹی ایشا امبانی نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا اور اب وہیں مکیش اور نیتا امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی انگیجمنٹ ہوئی ہے ۔ اننت امبانی کی انگیجمنٹ رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ ہوئی ہے ۔