جنوبی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Explained
  • Games
ہوم » فوٹو » جنوبی ہندوستان

آزادی ایک مشترکہ وراثت ہے جومشترکہ قربانیوں سے حاصل ہوئی ہے: مولانا اسرارالحق قاسمی

گلبرگہ میں آزادی کی طویل جدوجہدکے دوران مسلمانوں کے رول اور علماء کے قائدانہ کردار پر جمعیۃ علمائے کرناٹک کے عظیم الشان اجلاس میں اظہارِخیال کرتے ہوئے ممتازعالم دین و ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہا کہ ہندوستان کی جنگ آزادی میں عام طبقات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

UNI | Aug 15, 2016 04:27 PM IST
1/ 6
 کرناٹک کا تعلیمی ہب کہے جانے والے شہرگلبرگہ میں آزادی کی طویل جدوجہدکے دوران مسلمانوں کے رول اور علماء کے قائدانہ کردار پر جمعیۃ علمائے کرناٹک کے عظیم الشان اجلاس میں اظہارِخیال کرتے ہوئے ممتازعالم دین و ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہاکہ ہندوستان کی جنگ آزادی میں عام طبقات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔<br />تاہم مسلمانوں نے جدوجہد آزادی کے ہر محاذپرجس جذبہ اور ولولہ کے ساتھ شرکت کی اس کی مثال نہیں ملتی۔انھوں نے1757ء سے1947ء تک کئی محاذوں پر انگریزوں کے پاؤں اکھاڑڈالے۔حقیقت یہ ہے کہ ملک کا ایسا کوئی گوشہ نہیں جہاں مسلمانوں نے اپنی قربانیوں اور علماء نے اپنے قائدانہ کردار کا نقش نہ چھوڑاہو۔

2/ 6
 مولاناقاسمی نے اپنے صدارتی خطا ب میں فرمایاکہ عدم تشدد امن ،رواداری ہندوستان کاقومی نظریہ ہے،کثرت میں وحدت،مشترکہ ثقافت،کئی زبانیں،کئی مذاہب اور مختلف طرززندگی یہاں کی قومی پہچان ہے۔<br />یہی وہ طاقتورنظریہ اور منفرد پہچان ہے جس نے ہم ہندوستانیوں کوملک کی آزادی کے لیے لازوال ولافانی قربانیاں دینے پر آمادہ کیا اور اب آزاد ہندوستان میں سیکولرزم اور جمہوریت کے تئیں ہماری عہدبستگی اسی نظریہ اور پہچان کی وجہ سے ہے۔

3/ 6
 مولاناقاسمی نے زوردے کر کہاکہ تاریخ بنتی ہے تاریخ بنائی نہیں جاتی،تاریخ شہادت دیتی ہے کہ آزادی ہماری ساجھی وراثت ہے اور ساجھی قربانیوں سے حاصل ہوئی ہے۔

4/ 6
 انھوں نے اس ضمن میں1731ء سے لے کر1947ء تک تاریخ وار جدوجہدآزادی کاتفصیل سے ذکر کیااورکہاکہ آزادی کے بعد سے ہی ملک کی کئی شدت پسند جماعتوں کی طرف آزادی کی تاریخ میں چھیڑچھاڑکرنے کا سلسلہ جاری ہے اور آج اس میں مزید تیزی آگئی ہے،اس ساجھی وراثت اورساجھی شہادت کوکچھ لوگ جھٹلانے پراپنی طاقت صرف کررہے ہیں اور ایسا تاثر دے رہے ہیں کہ آزادی کی جدوجہدمیں مسلمانوں کاحصہ نہیں ہے اور یہ تاثر ایسے لوگ دے رہے ہیں جن کاآزادی کی جدوجہدمیں خود کوئی حصہ نہیں ہے۔مولاناقاسمی نے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ جنگ آزادی میں مسلمانوں نے جوقربانیاں دی ہیں اور علمائے کرام نے جوکردار اداکیاہے انھیں یکجاکیاجائے اورنصاب کی شکل دے کر خاص طورپرنسلِ نوکواس سے متعارف کرایاجائے۔

5/ 6
 انھوں نے اخیر میں پورے حوصلہ کے ساتھ یہ کہتے ہوئے کہ ہم نے مل کرملک کوآزادکرایاہے اور ہم سب مل کرملک کی آزادی کی حفاظت بھی کریں گے، اس شعر پراپنی بات پوری کی:اے وطن خاکِ وطن وہ بھی دے دیں گے تجھے،جولہوگربچاخون کی برسات کے بعد۔

6/ 6
 اس عظیم الشان اجلاس میں علماء،دانشوران اور سماجی و سیاسی رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت اورخطاب کیا،جن میں جمعیۃ علماء مہاراشٹرکے جنرل سکریٹری مولاناحلیم اللہ قاسمی،نائب صدرمولانااشتیاق احمد قاسمی،سکریٹری قانونی امدادکمیٹی مولاناگلزاراحمداعظمی،گلبرگہ سے رکن اسمبلی ڈاکٹرقمرالاسلام،رکن مجلس قانون ساز الحاج اقبال سرڈگی،کرناٹک جمعیت باغبان کے صدرالحاج الیاس سیٹھ باغبان وغیرہ کے نام قابلِ ذکرہیں۔

تازہ خبر

  • دو سال بعد پاکستان سے ہندوستان لوٹیں گی دو دلہنیں ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
  • Explained: کیا ہوتا ہے انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق ؟
  • رافیل جنگی جہاز بنانے والی کمپنی کے مالک اولیویئر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت
  • جموں و کشمیر : حد بندی کمیشن کی رپورٹ جلد پیش کرنے اور الیکشن کرانے کے مطالبہ میں شدت

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • یوم خواتین پر کرینہ کپور خان نے دکھائی اپنے بیٹے کی پہلی جھلک ، تصویر وائرل
  • دو سال بعد پاکستان سے ہندوستان لوٹیں گی دو دلہنیں ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
  • Explained: کیا ہوتا ہے انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق ؟
  • مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے لوگوں کے اڑائے ہوش ، کیا آپ نے دیکھی ہیں یہ وائرل تصاویر
  • رافیل جنگی جہاز بنانے والی کمپنی کے مالک اولیویئر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES