உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فرقہ پرست طاقتیں ہندواور مسلم میں اختلاف پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں : مولانا توقیر رضا خان

    ـ اس موقع پر مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ ملک میں چند فرقہ پرست طاقتیں ہندو اور مسلمانوں کے درمیان اور مسلمان اور مسلمان کے درمیان مذہب و مسلک کے نام پر اختلاف پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں ۔ ـ ایسے میں مسلمانوں کو چاہئے کہ آپس میں متحد رہیں اور برادران وطن کے ساتھ خوشگوار تعلقات پیدا کریں ۔