تاریخی شہر میسور کو فضائی آلودگی سے پاک بنانے کے لیے میسور مہانگر پالیکا ملک میں پہلی مرتبہ پبلک سائیکل شیئرنگ سسٹم نافذ کرنے جارہی ہے ۔ ـ عالمی بینک اور میسور مہانگر پالیکا کے اشتراک سے نافذ کیے گئےاس نظام کے تحت عوام سائیکل کا باقاعدہ استعمال کرسکتے ہیں ۔ـ