گلبرگہ میں کھلے آسمان کے نیچے فنی نمائش کا انعقاد: دیکھیں تصویریں
گلبرگہ میں چتر سنتے کے عنوان سے کھلے آسمان کے نیچے فنی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں سو سے زائد فنکاروں نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔
ETV | Jan 12, 2017 10:43 AM IST
1/ 15

گلبرگہ میں چتر سنتے کے عنوان سے کھلے آسمان کے نیچے فنی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں سو سے زائد فنکاروں نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔ آرٹ کے قدردانوں اور آرٹسٹوں دونوں کے لیے یہ ایک بہترین پلیٹ فارم مانا جا رہا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔
2/ 15

اس عوامی نمائش میں گلبرگہ کے علاوہ حیدرآباد اور کرناٹک کے مختلف اضلاع سے آئے فنکاروں نے حصہ لیا ۔
3/ 15

اس عوامی نمائش میں انسٹینٹ پوٹریٹ پینٹگس، ٹریڈیشنل ڈرائنگس، کیریکیچر، وال ہینگگس، نیچر، ابسٹریکٹ اورماڈرن پینٹگس، فوٹو گرافس وغیرہ کی نمائش کے ساتھ ساتھ یہ فروخت کے لیے بھی رکھے گئے ہیں ۔