سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف منگلورو میں زبردست احتجاجی مظاہرہ: دیکھیں تصویریں
منگلورو کے شاہ گراؤنڈ میں بدھ کے روز سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
News18 Urdu | Jan 16, 2020 02:09 PM IST
1/ 5

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اسی ضمن میں منگلورو کے شاہ گراؤنڈ میں بدھ کے روز سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
3/ 5

منگلورو کے شاہ گراؤنڈ میں بدھ کے روز سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔