انہوں نے ووٹروں سے واضح اکثریت کے ساتھ این ڈی اے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی اے ڈی ایم کے ۔ بی جے پی اتحاد ہی تمل ناڈو کے ماہی گیروں ، بے روزگار نوجوانوں ، خواتین ریاست کے کلچر میں یقین کرنے والوں کا تحفظ کرسکتا ہے ۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اسٹالن کو صرف اپنے بیٹے کی فکر ہے ۔ تصویر : ANI/Twitter