உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوکھا کارنامہ : ایم بی اے کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ثابت کوڑا نے کیا حفظ قرآن کریم مکمل

    بھٹکل میں ایم بی اے مکمل کر نے والے ثابت نے حفظ قرآن کرکے ایک نیا کارنامہ انجام دیا ہے ، جس کی ہر طرف تعریف کی جارہی ہے۔