உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نابالغ لڑکی نے اسپتال کے ٹوائلیٹ میں جاکر خود بچے کو دیا جنم اور پھر کموڈ میں ڈال کر بہا دیا بچہ۔۔۔

    نابالغ ریپ متاثرہ اپنی ماں کے ساتھ جانچ کیلئے پرائیویٹ اسپتال گئی۔ اسپتال میں جب بچی ٹوائیلیٹ گئی تو وہاں اس نے بچے کو جنم دیا۔ اس کے بعد اس نے یہ ڈاکٹر اور اسپتال کے اسٹاف کو بتانے کے بجائے ہری مچیور بچے کو ٹوائلیٹ میں بہا دیا۔