نوٹ میں لکھا تھا، "کرور ضلع میں جنسی استحصال کی وجہ سے مرنے والی میں آخری لڑکی ہونا چاہتی ہوں۔ مجھے یہ کہتے ہوئے ڈر لگتا ہے کہ میرے اس فیصلے کے پیچھے کون ہے۔ میں اس زمین پر لمبے وقت تک زندہ رہنا چاہتی تھی اور دوسروں کی مدد کرنا چاہتی تھی لیکن اب مجھے اتنی جلدی یہ دنیا چھوڑ کر جانا ہوگا۔"