شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی گمشدگی کو 100دن سے زائد گزر چکے ہیں ، لیکن ملک کی پولیس ابھی تک اس کا سراغ نہیں لگا سکی ہے ۔ نجیب معاملہ پر فلم ہدایت کار شاداب صدیقی کے ذریعہ تیار کی گئی فلم نجیب کہاں ہے کو آج پہلی مرتبہ علی گڑھ کے پالیٹکنک ہال میں دکھایا گیا۔


جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی گمشدگی کو 100دن سے زائد گزر چکے ہیں ، لیکن ملک کی پولیس ابھی تک اس کا سراغ نہیں لگا سکی ہے ۔ نجیب معاملہ پر فلم ہدایت کار شاداب صدیقی کے ذریعہ تیار کی گئی فلم نجیب کہاں ہے کو آج پہلی مرتبہ علی گڑھ کے پالیٹکنک ہال میں دکھایا گیا۔


علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ کی تنظیم سوچ کے ذریعہ منعقد پروگرام میں یہ اس فلم کی اسکریننگ پہلی مرتبہ کی گئی ۔


اسی کو شاداب صدیقی نے دکھایا ہے کہ اس سے اس کے اہل خانہ کو کتنی امیدیں وابستہ تھیں اور ملک کا پورا نظام بھی لگ کر اسے آج تک ڈھونڈ نہیں پایا ہے ۔


اسی ملک میں جیل سے فرارہوئے 8 قیدیوں کو کچھ ہی گھنٹہ کے بعد تلاش کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔


لیکن ملک کی سب سے ہائی ٹیک یونیورسٹی سےایک طالب علم غائب ہے اور ملک کا نظام اسے تلاش نہیں کرسکا ہے ۔
ٹرینڈنگ نیوز
دھوم مچارہا ہےاس گانے پرنورا فتیحی کا زبردست ڈانس، دیکھیں ویڈیو
اداکارہ نورا فتیحی کے ڈانس کا ویڈیو انسٹا گرام پرشیئرکیا گیا ہے۔ اسے اب تک 3.27 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے۔لتا منگیشکر28 دنوں کے بعد گھرلوٹیں، ڈاکٹروں کوبتایا فرشتہ
لتا منگیشکرنے ٹوئٹ کرکے اطلاع دی ہے کہ انہیں نمونیا ہوگیا تھا۔ وہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل تھیں۔انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز: کیریبیائی ٹیم نے8 وکٹ سے جیتا دوسرا ٹی-20 میچ
ٹیم انڈیا کے 171 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری کیریبیائی ٹیم نے 9 گیند باقی رہتے ہوئے یہ ہدف حاصل کرلیا اوربغیرکسی مشکل کے یہ میچ اپنے نام کرلیا۔خواتین کےتحفظ کے لئےلاء اینڈ آرڈرکو مؤثرطریقے سے قائم کرے پولیس: وزیراعظم مودی
نریندرمودی نے پنےمیں منعقدہ پولیس ڈائرکٹرجنرلوں اورانسپکٹرجنرل آف پولیس کی 45 ویں کانفرنس میں اپنےاختتامی خطاب میں کہا کہ حکام کو پولیس کی شبیہ سدھارنے پرزوردینا چاہئے، جس سے کہ خواتین اوربچوں سمیت سماج کےتمام طبقات میں اعتماد کا احساس پیدا ہوسکے۔شیوم دوبےکوچھیڑنا پولارڈ کےلئے پڑگیا مہنگا، ایک ہی اوورمیں ٹھوک دیئے26 رن
ویسٹ انڈیزکے کپتان کیرون پولارڈ سےشیوم دوبے کی تھوڑی کہا سنی ہوئی۔ ایسا لگا جیسےاس حادثہ نے شیوم دوبے کوبید ارکردیا کیونکہ اس اوورمیں انہوں نے تین چھکے لگائےتھے۔شوہرنے بیوی کو کلہاڑی سے کاٹ کرقتل کردیا، پھرخود بھی زہرکھا کردے دی جان
ہریانہ کے بھوانی ضلع کے کھرک گاؤں میں ایک شوہرنے اپنی بیوی کی کلہاڑی سے کاٹ کرقتل کردیا اورپھر خود بھی زہرکھاکرخود کشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ شوہر بیوی دونوں کی یہ دوسری شادی تھی اوران کے پانچ بچے تھے۔دہلی آتشزدگی: 43 لوگوں کی موت کے بعد فرارفیکٹری مالک گرفتار، عمارت کونہیں ملی تھی فائرکلیئرنس
اناج منڈی واقع فیکٹری میں لگی آگ میں مرنےوالوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ اتوارکی صبح آگ کے بعد اس حادثے میں جان گنوانے والوں میں 29 لاشوں کی پہچان ہوگئی ہے۔ شام کوفیکٹری مالک محمدریحان کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔پاکستان کےعظیم کرکٹرکا بڑا بیان، اپنی حرکتوں سے خود کی بےعزتی کرا رہا ہے پاکستان
نسیم شاہ نےگزشتہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیوکیا تھا، جس کے بعد اب وہ انڈر19 عالمی کپ کھیلیں گے۔بڑی خبر ! اکاونٹ میں پیسے نہیں رہنے پر بھی اس بینک اکاونٹ سے نکال سکتے ہیں رقم ! اتنی ہوگی حد
جن دھن یوجنا اکاونٹ میں اس کے علاوہ بھی کئی سہولیات ملتی ہیں ۔ اس اکاونٹ میں اوورڈرافٹ سہولیات کے ساتھ ساتھ روپے ڈیبٹ کارڈ بھی دستیاب کرایا جاتا ہے ۔دھولیہ 2008فساد معاملے کا سامنا کرنے والے 23مسلم نوجوان باعزت بری
دھولیہ 2008فساد معاملے میں تمام 23مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا۔ مسلم نوجوانوں کو جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نے قانونی امداد فراہم کی تھی