پارلیمنٹ کمپلیکس میں منعقدہ پروگرام میں کئی دیگر ممبران پارلیمنٹ بھی شامل ہوئے ۔ یہ پروگرام 14 اگست سے دور درشن پر نشر کیا جارہا ہے اور 75 ایپی سوڈ والے اس پروگرام میں ہندوستان کی تاریخ سے وابستہ کم مشہور کہانیوں کو بیان کیا گیا ہے ۔ (تصویر : اے این آئی ) ۔