اپنا ضلع منتخب کریں۔

    تیل سے بھرا ٹینکر پلٹا تو مچی لوٹ، ہاتھوں میں بالٹیاں اور ڈرم لیکر بھرنے پہنچے لوگ: دیکھئے ماجرا

    اسی دوران آئل مل کے مالک نے بتایا کہ ڈرائیور نے ہمیں اطلاع دی کہ مہندر گڑھ کے پالی گاؤں کے قریب آئل ٹینکر پلٹ گیا ہے۔ جس کے بعد ہم موقع پر پہنچ گئے۔ آس پاس کے لوگوں نے سارا تیل لوٹ لیا۔ ٹینکر میں 28 ٹن تیل تھا جس کی قیمت تقریباً 43 لاکھ روپے تھی۔ اس معاملے میں پولیس کو شکایت دی گئی ہے۔ پولیس سے جلد از جلد لوٹ مار کرنے والوں سے تیل برآمد کرکے کارروائی کئے جانے کی گہار لگائی گئی ہے۔

    تازہ خبر