உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    طوفان توک تائی کا قہر ، کہیں گرے پیڑ ، بند ہوئی سڑکیں تو کہیں تباہ ہوگئے گھر ، دیکھئے تصاویر

    Tauktae Cyclone: بحیرہ عرب سے اٹھا طاقتور سمندری طوفان گجرات کے ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق توک تائی طوفان شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ توک تائی طوفان کی وجہ سے فی الحال 180 ۔ 190 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ، جس کے 2010 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کا اندازہ ہے ۔