உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nirmala Sitharaman Birthday: کبھی کیا تھا سیلس گرل کا کام، جانئے وزیر خزانہ کی زندگی سے منسلک راز کی باتیں

    ہندستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی آج 61 ویں سالگرہ ہے۔ سیتارمن کی پیدائش 18 اگست 1959 کو تمل ناڈو کے چنئی کے قریب مدرئی میں ہوئی تھی۔ نرملا سیتارمن ان خواتین میں سے ایک ہیں جو بہت ہی کم وقت میں سیاست کی چوٹی تک پہنچی ہیں۔ ملک کی پہلی وزیر دفاع رہ چکیں سیتارمن پیشے سے ماہر اقتصادیات اور سماجی کارکن بھی ہیں۔ آئیے، ان کی سالگرہ پر ہم آپ کو بتاتے ہیں ان کی زندگی سے منسلک راز کی سبھی باتیں۔