شہریت قانون کے خلاف انوکھا احتجاج:جامعہ کیمپس مولانا محمدعلی جوہرمارگ پرآرٹسٹوں نے بنائی پینٹنگ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے شہریت کے قانون کے حوالے سے مظاہروں میں مختلف شکلیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔جامعہ کیمپس میں آرٹسٹ وفنکاراپنے فن اورہنرکے نظریہ شہریت قانون کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں

تازہ خبر