فیس بک ایک ایسا بھی ایپ بھی لانے جا رہا ہے جس سے صارف کسی تبصرہ کو اپنے ویڈیو کے ساتھ جوڑ کر ہائی لائٹ کر پائےگا ۔ جو لوگ اپنے لائیو ویڈیو کے لنک کو شیئر کرنا چاہتے ہیں ، ان کے لئے فیس بک نے ایک پرما لنک دیا ہے جو لوگوں کو پیج کے ویڈیو کنٹینٹ تک لے جائے گا۔