رام مندر کی تعمیر کیلئے پانچ اگست 2020 کو بھومی پوجن کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ پہلا ایودھیا دورہ ہے ۔ دیپوتسو پروگرام میں شامل ہونے کیلئے ایودھیا پہنچنے کے فورا بعد وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر پہنچے اور رام للا کی پوجا ارچنا کی ۔ (تصویر: ٹویٹر)