فی الحال بھگوان رام للا کے مندر کے گراونڈ فلور کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ رام للا کے گربھ گرہ اور بوتل میں لگنے والے ستون اب شکل اختیار کرچکے ہیں ۔ ستون کی اونچائی 20 فٹ ہونی ہے۔ اس کے علاوہ رام للا کا سنگھ دوار بھی شکل اختیار کرتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ اسی سے عقیدتمند درشن کیلئے داخل ہوں گے۔