در اصل بستی ضلع سے ایک دل دہلادینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ، جہاں بچہ کو جنم دینے والی ماں ہی حیوان بن گئی اور اس نے بچے کو جنم دینے کے بعد مرنے کیلئے زمین کے اندر دفن کردیا ، مگر اس کی زندگی کی ڈور ٹوٹنی نہیں تھی ، اس لئے وہ معصوم بچ گیا ۔ علامتی تصویر۔