پریاگ راج: اترپردیش کے پریاگ راج میں بی اے کی طالبہ کے قتل کے معاملہ میں پولس نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ بی اے کی طالبہ کا اس کے ہی بوائے فرینڈ نے قتل کیا ہے ۔ بی اے کی طالبہ کے قتل کا راز فاش کرتے ہوئے پولیس کا کہنا تھا کہ بوائے فرینڈ کو اپنی گرل فرینڈ پر شک تھا ، اس لئے اس نے اس کا منہ اور ناک دبا کر قتل کیا ۔ تاہم قتل سے پہلے ملزم بوائے فرینڈ نے اس کے ساتھ وہ گھنونا کام کیا ، جس کو جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا ہے ۔ (علامتی تصویر)