مرادآباد۔ اتر پردیش کے مرادآباد ضلع میں طلاق کا ایک حیران کن معاملہ ان دنوں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ یہاں ایک دلہن نے محبت کی شادی Love Marriage کے بعد سہاگ رات Wedding Night پر اپنے شوہر سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار کر دیا اور پھر اگلے ہی دن اسے طلاق دے دی۔ لوگ حیران ہیں کہ محبت کی شادی کرنے کے باوجود دلہن نے یہ قدم کیوں اٹھایا؟