உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اتر پردیش : یوگی حکومت کی انہدامی کارروائی کے خوف سے لوگ خود منہدم کر رہے ہیں اپنے مکان

    مقامی انتظامیہ کی انہدامی کارروائی کے خوف سے اب عام لوگوں نے بھی اپنے مکانات کے ان حصوں کو خود سے ہی منہدم کرنا شروع کر دیا ہے جس کی تعمیر کی اجازت مقامی انتظامہ سے نہیں لی گئی ہے ۔