1/ 6

پریاگ راج کے روشن باغ میں شہریت قانون کے خلاف خواتین کا احتجاجی دھرنا قومی یکجہتی اور حب الوطنی کی خوبصورت مثال پیش کر رہا ہے ۔ اس وقت قومی پرچم احتجاجی دھرنے کی پہچان بن چکاہے ۔
6/ 6

احتجاجی خواتین کا کہنا ہے کہ جب حکومت متنازعہ شہریت قانون کو واپس لینے کا اعلان نہیں کرتی ہے ، اس وقت تک احتجاج کا یہ سلسلہ جا ری رہے گا ۔ ( تصاویر : مشتاق عامر ) ۔