உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گرل فرینڈ نے شادی سے کیا انکار تو بوائے فرینڈ نے اٹھایا ایسا خوفناک قدم اور پھر پہنچ گیا تھانہ، پولیس بھی رہ گئی حیران

    سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رام بدن سنگھ نے بتایا کہ ابھیشیک یادو کا تقریبا چار سال سے سکرپور کی رہنے والی انو(19) سے معاشقہ چل رہا تھا۔