உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کارتک پورنما کے موقع پر رشی کیش میں گنگا اسنان کے لئے امڈے عقیدت مند، لگائی آستھا کی ڈبکی

    رشیکیش: آج کارتک پورنیما ہے. جس میں گنگا اسنان اور صدقہ کو خاص سمجھا جاتا ہے۔ اس موقع پر رشیکیش کے گنگا ساحل پر کارتک پورنما کے اسنان کی رونق دیکھنے لائق رہی ۔ بڑی تعداد میں دور۔دور سے آئے عقیدت مندوں نے گنگا میں ڈبکی لگائی۔

    تازہ خبر