உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ویلنٹائن ڈےاسپیشل :اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو۔۔۔منتخب اشعار یہاں پڑھیں

    جیساکہ آپ سب جانتے ہیں ہرسال 14فروری کو دنیا بھر میں انٹرنیشنل ویلنٹائن ڈے منایاجاتاہے۔ محبت کے اظہار اور اپنے محبوب کے لیے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے آپ اردو شاعری کا سہارا لے سکتے ہیں۔