چاکلیٹ Chocolate Day:محسن نقوی کے ان اشعار کے ذریعہ کریں اظہار محبت
کسی روٹھے کو منانا ہو یا کسی سے رشتہ جوڑنا ہو تو شاید چاکلیٹ Chocolateسے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہے۔ویلنٹائن ڈےValetine`s Day پر اپنےعزیزوں کو میٹھے تحائف(Sweet Gifts) دینے کی روایت پرانی ہے، خاص طور پر اس موقع پر چاکلیٹ کو میٹھی سوغات کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ چاکلیٹ ڈ ےChocolate Day کے موقع پر چاکلیٹ کے ساتھ کے ساتھ اگر آپ اردو شاعری (Urdu Shayari)کا سہارا لیں گے تو شائد آ پ کا محبو ب آپ کی یہ سوغات کبھی نہیں بھول پائےگا۔