உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Vice President Election 2022: وزیر اعظم مودی سمیت تمام اراکین پارلیمنٹ نے ڈالا ووٹ، پوری کہانی تصویروں کی زبانی

    نائب صدر جمہوریہ الیکشن کے عہدہ کے الیکشن کے لئے ووٹنگ ہفتہ کی صبح 10 بجے شروع ہوئی اور یہ شام 5 بجے تک چلے گی۔ نائب صدر جمہوریہ عہدہ کے الیکشن کے لئے مقابلہ این ڈی اے امیدوار جگدیپ دھنکھڑ اور اپوزیشن کی امیدوار مارگریٹ الوا کے درمیان ہے۔ سب سے پہلے ووٹ ڈالنے والوں میں وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ شامل تھے۔