உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وراٹ کوہلی نے کی بریڈمین کی برابری ، توڑا دھونی کا ریکارڈ

    ہندوستانی رنز مشین بن چکے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی نے ایک سال میں تین ڈبل سنچری بنا کر عظیم ترین بلے باز آسٹریلیا کے سر ڈان بریڈمین کے ریکارڈ کی برابری کر لی ہے۔