உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے ہر محاذ پر کریں گے، کام غریبوں کو مفت راشن کریں گے تقسیم

    منی کابینہ میں کسی کو میڈیکل ایجوکیشن کی وزارت کی ذمہ داری نہیں جانے پر جہاں کانگریس نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے وہیں کانگریس میڈیا سیل کے انچارج اور سابق وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے سندھیا خیمہ کے دو وزیروں کو حاشیہ پر رکھے جانے پر بھی طنز کیا ہے۔