உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سی اے اے اور این آرسی پر پورے ملک میں مخالفت کے دوران بنگلورو میں مغربی بنگال کےمزدوروں پرآفت

    نیوز 18 اردو نے جب اس سلم بستی کا جائزہ لیا تو یہاں کےلوگوں نے اپنےاپنے شناختی کارڈ بتاتے ہوئےکہاکہ ہم ہندوستان کے ہی باشندے ہیں۔ ہر شخص کے پاس ریاست کے ووٹرآئی ڈی کارڈ، آدھارکارڈ،پین کارڈ اور دیگردستاویزات موجود ہیں۔ ان مزدوروں نےسوال کیا کہ باربار پولیس ہم سےکیوں شہریت کا ثبوت مانگ رہی ہے؟۔