உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایک قیدی نے جیل میں کیا کچھ ایسا کام، دیکھ کر رہ جائیں گے آپ حیران

    قیدی سادھو رام کی اس لگن سے جیل کے دیقگر قیدی بھی خوب متاثر ہوئے۔ گزشتہ دو سال کی مدت میں تقریبا پندرہ قیدیوں نے پینٹنگ بنانا سیکھ کر سادھو رام کا ہاتھ بٹایا۔