راجستھان کے جودھپور ضلع سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ یہاں 11 پاکستانی پناہ گزینوں کی موت ہوگئی ہے ۔ اس واقعہ سے پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے ۔ ساتھ ہی پولیس انتظامیہ کے ہاتھ پاوں بھی پھول گئے ہیں ۔علامتی تصویر ۔
5/ 2
وہیں اطلاع ملتے ہی جائے واقعہ پر اعلی افسران پہنچ گئے ہیں ۔ معاملہ کی جانچ شروع کردی گئی ہے ۔ علامتی تصویر ۔
5/ 3
اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ دیسو تھانہ کے لوڑتا علاقہ میں پیش آیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ ابھی تک موت کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ علامتی تصویر ۔
5/ 4
تاہم پہلی نظر میں زہریلی گیس یا زہر کھلانے سے موت کا اندیشہ ظاہرہ کیا جارہا ہے ۔ علامتی تصویر ۔
5/ 5
مقامی لوگوں کے مطابق سبھی لوگ اچلاوتا گاوں میں کھیتی کا کام کرتے تھے ۔ وہیں دیچو تھانہ انچارج ہنومانارام جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ پولیس معاملہ کی جانچ میں مصروف ہوگئی ہے ۔ علامتی تصویر ۔