உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بہن کا دوسرے مذہب کے لڑے سے پیار کرنا بھائی کو نہیں آیا پسند، بے رحمی سے پیٹ کر دے ڈالی دردناک موت

    Gujrat Honour Killing: جہاں ایک 22 سالہ نوجوان کو اس کی گرل فرینڈ کے بھائی نے بے دردی سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ ساتھ ہی عاشق کو قتل کرنے کے بعد لڑکی نے بھی خودکشی کی کوشش کی اور اپنی کلائی کاٹ دی۔ ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق ایک مقامی فیکٹری میں کام کرنے والے بہار کے رہنے والے متھن ٹھاکر اور 18 سالہ لڑکی سومیا کادیوار کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے رشتہ چل رہا تھا۔ وہ جنگلیشور مین روڈ پر واقع رادھا کرشنا سوسائٹی میں ایک ہی محلے میں رہتے تھے۔

    تازہ خبر