ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی امتیاز جلیل نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے تحت چلنے والے پرائمری اسکولوں کے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے متعارف کرانے اور انہیں عصری تعلیم میں آگے بڑھانے کے مقصد سے ایم ایل اے فنڈ سے66 کمپیوٹرسرکاری اسکولوں کو فراہم کئے۔