مہاراشٹر: ویسے آپ نے اپنی زندگی میں کئی شادیاں دیکھی ہوں گی ، کبھی اپنے رشتہ داروں کی تو کبھی اپنے دوستوں کی لیکن آج ہم آپ کو ایسی شادی کے بارے میں بتائیں گے جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ جی ہاں ، عمر کی دہلیز عبور کرتے ہوئے دو عمر رسیدہ جوڑوں نے اپنی مستقبل کی زندگی ایک دوسرے کے ساتھ گزارنے کے لئے شادی کر لی۔