گھر میں گھس کر برہنہ حالت میں بنایا لڑکی کا ویڈیو، پھر 9ماہ تک کیا جنسی استحصال، مایوس متاثرہ نے اٹھایا یہ خوفناک قدم
ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر ملزم نے نابالغ طالبہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔ ملزم نوجوان نابالغ کو ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر ڈرایا کرتا تھا اور 9 ماہ تک اس کا جنسی استحصال کرتا رہا۔
17 سالہ کالج کی طالبہ کو اس کی برہنہ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر ریپ کرنے کا انتہائی شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم نے نابالغ لڑکی کو 9 ماہ تک اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔
8/ 2
یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب طالبہ نے ملزم کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی۔ متاثرہ کی ماں کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف خواتین پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی اور پوسکو کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
8/ 3
خاتون پولیس افسر اندرا لال نے جمعہ کو بتایا کہ نابالغ طالبہ کی ماں نے رپورٹ درج کرائی ہے۔ وہ بنیادی طور پر تحصیل تارا نگر کے ایک گاؤں کا رہنے والا ہ، جو گزشتہ دو سال سے چورو کوتوالی تھانہ علاقہ میں کرائے کے مکان میں رہ رہے ہیں۔
8/ 4
9 ماہ قبل جب اس کی بیٹی گھر میں اکیلی تھی تو ملزم اس کے گھر آیا اور اس کی بیٹی کی نیوٖ ویڈیوز اور تصاویر بنا لیں۔
8/ 5
ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر ملزم نے نابالغ طالبہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔ ملزم نوجوان نابالغ کو ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر ڈرایا کرتا تھا اور 9 ماہ تک اس کا جنسی استحصال کرتا رہا۔
8/ 6
25 جنوری کو متاثرہ کی والدہ اور اس کے والد گھر سے دوسرے گاؤں گئے ہوئے تھے کہ ملزم کی بلیک میلنگ سے پریشان لڑکی نے ذہنی تناؤ میں آکر گھر کے کمرے میں پھانسی لگا لی۔ حالانکہ اس کی بہن نے کسی طرح جان بچالی۔
8/ 7
جب متاثرہ لڑکی سے پوچھا گیا تو اس نے اپنی بہن کو بتایا کہ ملزم تصویر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 9 ماہ سے مسلسل اس کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے۔
8/ 8
25 جنوری کو بھی ملزم نے صبح 10 بجے فون کرکے اسے گھر آنے کا کہا لیکن جب متاثرہ نے انکار کیا تو ملزم نے تصویر اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی۔