உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹے نے والدہ کی 50ویں سالگرہ پر کر ڈالا کچھ ایسا، دیکھ کر ماں بھی رہ گئی حیران

    بچپن میں ماں نے کہا تھا کہ ہم ہیلی کاپٹر میں بیٹھ سکتے ہیں۔ بالآخر اپنی ماں کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ممبئی کی سیر کرانے کا خیال دل میں آیا اور بیٹے نے ماں کی خواہش پوری کردی۔