உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آدھار کارڈ سینٹر میں کام کرنے والے نوجوان نے خاتون کے نمبر پر بھیجیں گندی ویڈیو اور کی یہ گھنونی حرکت

    بتایا جاتا ہے کہ نوجوان ایک آدھار کارڈ سینٹر میں کام کرتا تھا اسی دوران آدھار کارڈ بنوانے آنے والی ایک خاتون کا نمبر اس کو مل گیا اور وہ اس نے خاوتن کے نمبر پر فحش پیغامات اور ویڈیو بھیجنا شروع کردیا جب عورت نے اس کو ایسی حرکت کرنے سے منع کیا تو اس نے گھنونی مانگ کی۔