உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہوٹل کے کمرے میں خاتون کے ساتھ ہوٹل کے میڈیکل کو آرڈینیٹر نے کی شرمناک حرکت، شوہر کو بتائی آپ بیتی

    خاتون نے کہا کہ میں پازیٹو ہوں آپ کیسے اندر آگئے۔ جب خاتون نے ہوٹل چھوڑنے کی بات کہی تو ملزم اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھانے لگا۔ خاتون کو کمرے میں تنہا دیکھ کر ملزم نے خاتون کے ہاتھ کو چوم لیا۔