گرفتار ملزم کا نام پردیپ جیسوال ہے جس کی عمر 23 سال بتائی جاتی ہے۔انل قدم (انسپکٹر آف پولیس / بوریولی جی آر پی) نے بتایا کہ جیسے ہی شکایت موصول ہوئی ریلوے کا پتہ لگانے والی ٹیم نے ریلوے کے ارد گرد جھونپڑیوں میں تلاشی شروع کی اورایک گھنٹے میں ملزم کو تلاش کیا اور آئی پی سی کی دفعہ 397 کے تحت مقدمہ درج کیا۔