اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ بچی سرجری کے بعد وارڈ میں عام کھانا کھا رہی ہے اور تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہے۔ روہت پروانی جنرل اور لیپروسکوپک سرجن ا سٹارسٹی ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کلیان (ایسٹ) کے مطابق یہ حالت ان لوگوں میں دیکھی جاتی ہے جو نفسیاتی عارضہ ٹرائکوفجیا میں مبتلا ہوتےہیں۔