اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پانی کے لئے خواتین کا مٹکا توڑکر انوکھا احتجاج

    امراوتی : امراوتی ضلع کے چکلدھرا میں این سی پی کی خواتین کارکنان نے پانی کے لئے انوکھا احتجاج کیا۔ این سی پی لیڈرسنگیتا ٹھاکرے کی قیادت میں خواتین نے شہر میں مٹکا مورچہ نکالا۔ ساتھ ہی ساتھ تحصیل دفتر کے سامنےاحتجاج بھی کیا۔

    تازہ خبر